Monday, November 1, 2010

Nokia Phones Get Official WordPress App


Nokia Phones Get Official WordPress App

نوکیا کے موبائل رکھنے والے اور ورڈ پریس پر بلاگ والے لوگوں کے لئے نوکیا نے ایک سہولت پیش کر دی ہے جس کے زریعے وہ اپنے ورڈ پریس بلاگ کو آسانی سے اپ ڈیٹ رکھ سکتے ہیں۔

آج نوکیا نے آٹومیٹک (ورڈ پریس کی کمپنی ) نے اور نوکیا نے  آفیشلی  ایک ایپلیکیشن کا اجرا کیا ہے جس کی مدد سے بلاگر جو ورڈ پریس  سی ایم ایس پر بلاگنگ کرتے ہیں۔ وہ نوکیا کے ہینڈ زیٹ کی مدد سے آسانی کے ساتھ اپنی پوسٹس کو ارسال کر سکیں گے۔
اس مقصد کے لئے کمپنی نے ایک ایپلیکیشن ورڈپریس کے تعاون سے اپنے او وی آئی سٹور پر پیش کر دی ہے۔
ابھی یہ سہولت صرف  , X6, N97 پر ورڈپریس 7۔2 اور اس کے بعد کے ورژن کے لئے دستیاب ہے۔
یہ سہولت ابھی Symbian3 سیٹوں یعنی N8, C6, C7 وغیرہ کے لئے دستیاب نہیں ہے۔
نوکیا کے لئے ورڈ پریس کی یہ ایپلیکیشن ۔۔۔۔۔ آئی او ایس سے زیادہ ایڈوانسڈ ہے۔
As  Nokia OVI Site Said:

Social Networks - 0.41 MB
The WordPress for Nokia app is here. You can now post new posts and pages, edit existing content on your blog, manage comments, check stats and more on the go. Currently supported phones include N97 Mini and X6. Supported: WordPress 2.7 or higher (WordPress.com or self-hosted). WordPress for Nokia is an Open Source project. Both the app and the source code are free to download and use. For more information, go to http://nokia.wordpress.org



0 comments: